فارسی زبان میں اسم 'بان' عام طور پر اسما کے ساتھ بطور لاحقۂ فاعلی مستعل ہے اور 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'بانی' بھی عام طور پر لاحقۂ اسم کیفیت کے طور پر استعمال ہو کر ترکیب میں کام آتے ہیں اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور ١٥٧٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔