چٹخ

( چَٹَخ )
{ چَٹَخ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "بہار عیش" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کشیدگی یا خفگی کے تیور۔
"ذراسی معشوقانہ چٹخ بھی کبھی برت جاتے ہیں مگر سہنی پڑتی ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، بہار عشق، ١٢ )