سنسکرت سے ماخوذ 'چو' کا اردو تلفظ 'چوں' کے ساتھ سنسکرت صفت 'ساٹھ' کی تخفیف 'سٹھ' لگانے سے چونسٹھ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمہ قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔