بیاج

( بیاج )
{ بیاج (ب ی مخلوط) }
( سنسکرت )

تفصیلات


ویاج  بیاج

سنسکرت زبان کے اسم 'ویاج' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "مہر عشرت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : بیاجوں [بیا (ب ی مخلوط) + جوں (واؤ مجہول)]
١ - وہ اضافہ (نفع) جو قرض دی بالی ہوئی رقم یا جنس پر کسی کو دیا یا کسی سے لیا جائے، سود۔
"ارے مورکھ بیاج پہلے سے کاٹ لیا۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٨٩ )