بہی

( بِہی )
{ بِہی (کسرہ ب مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے اسم بنا۔ اردو میں ١٧٧٣ء کو "دو نایاب زمانہ بیاض" میں فدوی کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بہتری، بھلائی۔
 بہت جس سے آئندہ چشم بہی ہے بقا منحصر جس پر اسلام کی ہے      ( ١٨٧٩ء، مسدس حالی، ٧٦ )
  • goodness;  the being well or better;  welfare