یرغمال

( یَرْغَمال )
{ یَر + غَمال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دو بادشاہوں ہونے پر فاتح مفتح کے بچوں یا قریبی رشتہ داروں کو بطور ضمانت اپنے پاس رکھ لیتا ہے تاکہ پھر فساد نہ کرے، ضمانت۔
  • Hostage
  • security
  • bail