بات کی بات میں

( بات کی بات میں )
{ بات + کی + بات + میں }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم بات اور کلمہ اضافت 'کی' اور حرف جار 'میں' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء میں 'دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ذرا سی دیر میں، پل بھر میں۔
'بیٹھے اور بات کی بات میں کھڑے بھی ہو گئے۔"      ( ١٩٥٦ء، رادھا اورنگ محل، ٨٠ )
  • in a word
  • in an instant
  • suddenly