یہیں

( یَہِیں )
{ یَہِیں }
( ہندی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - اسی جگہ، اسی مقام پر۔
٢ - ادھر ہی، اس طرف، اس جانب۔
٣ - اسی دنیا میں، اسی جہان میں۔
 کچھ اور فتنے اٹھانے ہوں تو اٹھا لیجئے ابھی سہی جو قیامت ہو وہ یہیں ہو جائے (ظہیر)