سنسکرت زبان کے لفظ 'تَسْیَ' جوکہ وہ کی اضافی حالت ہے، سے ماخوذ لفظ 'اس' کے ساتھ 'ہی' بطور لاحقۂ تخصیص لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٣١ء کو جعفرز ٹلی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔