عربی زبان سے ماخوذ صفت فلکی کے بعد عربی ہی سے دخیل اسم 'ہیئت' لانے سے سے مرکبِ نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "اسفارِ اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
١ - [ علم ہیئت ] فلک کی شکل و صورت، اجرامِ فلکی کی شکل و صورت اور ساخت۔
"ان میں جب بعض مخفی باتیں بھی شریک ہیں مثلاً فلکی ہئیت، دادِ صناع، الہی امورعالیہ تو پھر یہ کیسے کہ دیا جائے کہ . اسباب بھی مرتفع تھے۔"
( ١٩٤٠ء، اسفارِ اربعہ (ترجمہ)، ٨٧٤:١ )