فلکیات

( فَلَکِیات )
{ فَلَکِیات }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ صفت 'فَلَکی' کے آخر پر 'یات' بطور لاحقہ جمع لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "الحقوق والفرائض" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد   : فَلَکی [فَلَکی]
١ - اجرامِ فلکی اور ان سے متعلق علم، آسمان اور اسکے لوازم سے متعلق علم۔
"اہلِ عربی نے ریاضی، طبیعات، کیمیا، طب اور فلکیات میں انتہائی ترقی کرلی تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، ہند سے اور انکی تاریخ، ١٣ )