مینہ

( مِینْہ )
{ مِینْہ(نون غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی محزفہ ساخت اور متداول تلفظ کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٢١ء کو "خالق باری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں، مِیتھ
"بادل اور سے کڑکا او مِینہ ٹب ٹب برسنے لگا۔"      ( ١٩٩٠ء، کالی حویلی ، ٧٩ )