میکینک

( میکینِک )
{ مے + کے + نِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Mechanic  میکینِک

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور قدرے متغیّرہ تلفظ کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٨ء کو 'جنگ ، کراچی"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : میکینِکوں [مے + کے + نِکوں (و مجہول)]
١ - کارلی گر، اہلِ حرفہ، مشین بنانے یا چلانے والا، مستری
"وہ دوکان سے نکلا اور سیدھا پولیس اسٹیشن پہنچ کر میکینک کی شکایت کردی۔"      ( ١٩٩٨ء، جنگ، کراچی، ١١ نومبر، ٤ )