میکا

( مَیکا )
{ مَے (ی لین) + کا }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور متداول ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتان ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : مَیکے [مَے (ی لین) + کے]
جمع   : مَیکے [مَے (ی لین) + کے]
١ - عورت کے ماں باپ کا گھر، دلہن کے ماں باپ کا گھر، سسرال کا متصاد
'جی ہاں وہ میرے والد ہوں گے ندی کے اس پار ان کا گھر تھا" میرا میکا۔"      ( ١٩٩١ء، شاخسانے، ٤٩ )
  • maternal home
  • or family
  • or relations (of a wife)