ہنسلی

( ہَنْسْلی )
{ ہَنْس (ن غنہ) + لی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ہَنسلِیاں [ہَنس (ن غنہ) + لِیاں]
جمع غیر ندائی   : ہَنسلِیوں [ہَنس (ن غنہ) + لِیوں (و مجہول)]
١ - ایک ہڈی کا نام جو گلے کے گرد اگرد ہے ہنس، گلوئے کو دکان، استخوان چنبر گردن، وہ ہڈی جو گردن کے نیچے اور سینہ کے اوپر ہے، چنبر گردن، عربی ترقوۃ، کواڑی کا جوڑ۔
٢ - ایک قسم کا زیور جو گلے میں ہنس کی جگہ پہنتی ہیں، طوق گلو۔
  • collarbone
  • clavicle