ہوں

( ہُوں )
{ ہُوں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ہاں، بلے، آرے، آہو۔
٢ - عربی میں کلا۔
٣ - زمانئہ حال، ہستم۔
٤ - وہ کلمہ جو کیانی یا داستان سنتے وقت اس امر کے اظہار کے واسطے زبان سے نکالتے جاتے ہیں کہ جس سے داستان گو کو معلوم ہوتا رہے کہ جاگتے اور سنتے ہیں اور نیز وہ کلمہ جو استاد سبق سنتے وقت یا آگے پڑھنے کے واسطے زبان سے نکالتا ہے۔