ہیجان

( ہَیجان )
{ ہَے (ی لین) + جان }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - جوش، برانگیختگی، ابال، اپھان، کسی مادہ کا ابھار۔
 تیرے گیسو میں نے دیکھے جوش سودا ہو گیا روئے آتش ناک سے ہیجان سودا ہو گیا (ناسخ)
٢ - تیزی، شدت، زور، غلبہ، چڑھاؤ۔
  • rising;  the being excited or stirred up (as anger
  • tumult
  • war);  swelling
  • boiling;  passion;  commotion;  vehemence
  • violence