ہمزہ

( ہَمْزَہ )
{ ہَم + زَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : ہَمْزے [ہَم + زے]
جمع   : ہَمْزے [ہَم + زے]
جمع غیر ندائی   : ہَمْزوں [ہَم + زوں (و مجہول)]
١ - وہ الف جو کھینچ یعنی جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے۔
"ثناءِ محمدۖ۔ یا آیئے جناب وغیرہ۔"
٢ - حساب جمل میں اس کا کوئی عدد نہیں مانا گیا۔
 ہم کس شمار میں رہے ہو کر خمیدہ پشت یہ حرف ہمزہ وہ ہے کہ جس کا عدد نہیں
  • the orthographical sign hamza()
  • or the letter alif