سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ہلانا
(
ہِلانا
)
{ ہِلا + نا }
(
ہندی
)
تفصیلات
ہلنا
ہِلانا
معانی
انگریزی ترجمہ
فعل متعدی
١ - حرکت دینا، جنبش دینا، چلانا، ڈلانا، جھنجھوڑنا۔
"جیسے ہلاؤ نہ جلاؤ مجھے بیٹھے ہی کھلاؤ۔"
٢ - مانوس کرنا، پرچانا، ڈھب پر لانا، سدھانا، پار بنانا، خوکر کرنا۔
to cause to shake
or rock
or vibrate
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر