ضمیر شخصی ( غائب )
١ - اسم اشارہ بعید، وہ حرف جو غائب یا بعید کے اشارے کے واسطے بولا جاتا ہے۔
وہ دن کدھر گئے کہ ہمیں بھی فراغ تھا یعنی کبھو تو اپنا بھی دل تھا دماغ تھا (درد)
٢ - ایسا، اس طرح کا، اس قدر۔
٣ - اشارہ بطرف خاوند چونکہ عورتیں اپنے خاوند کا نام لینا معیوب خیال کرتی ہیں۔
٥ - برائے اظہار کثرت و مبالغۂ دعوے۔