سنسکرت سے ماخوذ اسما 'باٹ' اور 'روڑا' کے درمیان کلمۂ اضافت 'کا' لگنے سے مرکب اضافی 'باٹ کا روڑا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٧ء میں بحری کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔