سنسکرت سے ماخوذ صنعت 'جھل مل' کے ساتھ 'انا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'جھلملانا' بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔