ب[2]

( ب[2] )
{ بے }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق حرف تہجی ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف تہجی
١ - اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف، ب کا ملفوظی نام یا لفیظ۔
 تجھے قاضیے میں بھی ہے دخل بے الف سے بھلا پہلے کیسی یہ بے      ( ١٩٢٨ء، مرقع لیلٰی مجنوں، ٢٠ )