انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور انگریزوں کی ہندوستان میں آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر ١٩٤٤ء میں 'آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔