سنسکرت سے ماخوذ اسم بات کی جمع 'باتوں' اور اسم 'جھڑی' کے درمیان کلمۂ اضافت 'کی' لگنے سے مرکب اضافی 'باتوں کی جھڑی" بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور ١٩٠١ء میں 'واسوخت مرزا" میں مستعمل ملتا ہے۔