اشجع

( اَشْجَع )
{ اَش + جَع }
( عربی )

تفصیلات


شجع  اَشْجَع

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بڑا شجاع، بہت بڑا دلیر، دلیر۔
 وہ عالم مقنن وہ اشجع زمانہ وہ ضبط کا معلم شاہ سریر آرا      ( ١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ٣١٥ )
  • braver;  bravest;  more
  • or most
  • valiant;  brave
  • valiant