١ - نثار کرنا، تصدق کرنا، سر کے گرد پھرانا، صدقہ کرنا، نچھاور کرنا، بکھیر کرنا، گرد پھرانا، اتارنا، بھینٹ چڑھانا، قربان کرنا۔
اے حسرت نثار اس ابرو کے وار پر جو تجکو وارنا ہے سو اب تو بھی وارے (نظیر) وہ جب تک کہ زلفیں سنوارا کیا کھڑا جان میں اس پہ وارا کیا (حسن)