کنج[3]

( کُنْج[3] )
{ کُنْج (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء کو "کلام انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : کُنْجوں [کُن (ن غنہ) + جوں (واؤ مجہول)]
١ - درختوں کا جھنڈ، ایسی جگہ جو درختوں سے گھری ہوئی ہو۔
"آموں کے کنج کے پیچھے سے نظر آتے ہوئے مندر کے کلس شام کے بڑھتے ہوئے اندھیروں میں ڈوب رہے تھے۔"      ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٤٤ )
٢ - نیچے کا جبڑا، ہاتھی دانت، ہاتھی کا جبڑا۔ (جامع اللغات)