تفصیلات
شرک اِشْتِراکی اِشْتِراکِیَّت
عربی زبان کے لفظ 'اشتراک' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت اور 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال کیا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٤ء کو 'فطرت نسوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - اشتراک(نمبر 6) کا نظریہ یا مسلک۔
'تحریک اِشتراکیت اور تحریک نسوانی دور جدید کی امتیازی خصوصیات بن گئ ہیں۔" رجوع کریں: اِشْتِراک
( ١٩٢٤ء، فطرت نسوانی، ٨ )