مع

( مَعْ )
{ مَعْ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - ساتھ، ہمراہ، سمیت، سنگ، شامل کرتے ہوئے، بشمول۔
"بعض کے نزدیک پورا مخطوطہ مع حواشی غالب کے خط میں تھا۔"      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٨٥ )
  • ہَمْراہ
  • سَنْگ