فارسی سے اردو میں دخیل اسم صفت 'نرم' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'انا' بطور لاحقہ مصدر بڑھانے سے 'نرمانا' بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔