بیالیس

( بَیالِیس )
{ بَیا + لِیس }
( سنسکرت )

تفصیلات


دونیچوانشت  بَیالِیس

سنسکرت زبان کے اسم و دو نیچوان شت سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء کو "ترجمۂ قرآن" میں شاہ عبدالقادر کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - چالیس اور دو، (ہندسوں میں) 42
"مومن خان مومن کے ساتھ بیالیس تینتالیس برس ربط رہا۔"      ( ١٩٧٢ء، فکر و خیال، ٨٧ )
  • اَثْنا اَرْبَعُون
  • forty-two