وبال

( وَبال )
{ وَبال }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - سختی، گرانی، بوجھ، بار، بھار۔
 بل ناز کی سے پڑتے ہیں لاکھوں دم خرام گیسو کا بال بال کمر و وبال ہے (امانت)
٢ - عذاب، قہرالٰہی، گناہوں کی سزا، آفت، مصیبت، بپتا۔
 تو نے آرام کچھ دیا اے مرگ زندگی کیا رہی وبال رہا (داغ)
٣ - مری، وبا، مرگ عام۔
٤ - دوبھر، اجیرن، ناگوار طبع، عذاب جاں۔
  • بوجْھ
  • بار
  • an unhealthy climate or atmosphere;  anything painful or distressing;  bane
  • pest
  • plague;  a crime
  • sin
  • fault;  punishment (for a crime);  divine vengeance;  curse;  misfortune;  ruin