مامتا

( مامْتا )
{ مام + تا }
( سنسکرت )

تفصیلات


ماں  مامْتا

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - ماں کی محبت، الفت مادری، ماں کا پیار۔
"صدیق صاحب نے انسان اور حیوان کے درمیان مامتا کی قدر مشترک کو موضوع بنایا ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، شش ماہی غالب، جنوری، ٢٥٨ )
  • affection;  maternal affection