سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موجد
(
مُوجِد
)
{ مُو + جِد }
(
عربی
)
تفصیلات
وجد
ایجاد
مُوجِد
معانی
مترادفات
مرکبات
صفت ذاتی ( مذکر )
١ - ایجاد کرنے والا، بنانے والا، پہلی بار پیدا کرنے والا، بانی۔
"کائنات افراد کے اشتراک کا نام ہے جس کا موجد . خدا ہے۔" ( ١٩٢٥ء، اقبال کی صحبت میں، ١٤٣ )
٢ - کسی شے یا امر کی ابتدا کرنے والا، نمونے کے بغیر اپنی طبیعت سے کوئی چیز بنانے والا، اختراع کرنے والا۔
"وہ خط بابری کا موجد تھا اس نے خطاطوں کی حوصلہ افزائی کی۔" ( ١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١٩ )
آفریدگار
(فارسی)
خالق
(عربی)
موجد کائنات
موجد اول
(عربی)
موجد آبادی
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر