فارسی مصدر'آفریدن' سے علامت مصدر 'ن' گرانے سے فارسی میں صیغہ واحد غائب بن جاتا ہے اس کے ساتھ 'گار' بطور لاحقۂ صفت (فاعلی) لگانے سے آفریدگار، بن گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستمل ملتا ہے۔
(عربی)