اشرف

( اَشْرَف )
{ اَش + رَف }
( عربی )

تفصیلات


شرف  شَرِیْف  اَشْرَف

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'شَرِیْف' سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ، افضل۔
'جو کچھ بھی تقصیر ہوئی ہو اسے معاف فرما کر یہ حکم اشرف نافذ فرمایا جائے۔"      ( ١٩٣٧ء، واقعات اظفری (ترجمہ)، ١٥٩ )
  • Nobler;  noblest;  most eminent