نعش

( نَعْش )
{ نَعْش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : نَعْشیں [نَع + شیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : نَعْشوں [نَع + شوں (و مجہول)]
١ - تابوت، ارتھی، یوان
 گلی سے تمہاری اٹھا لے چلے مری نعش غیروں پہ بھاری نہیں (ظہیر)
٢ - لاش، مردہ کا جنازہ۔
٣ - عقد ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا، بنات النعش وہ سات ستارے جو آسمان پر جانب شمال نظر آتے اور سپت رشی کہلاتے ہیں۔
  • a bier (ususall with a corpse);  a coffin;  a litter (on which a sick person is carried);  a catafalque (on which a royal copse is laid)