سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نکھٹو
(
نِکَھٹُّو
)
{ نِکَھٹ + ٹُو }
(
ہندی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
مرکبات
انگریزی ترجمہ
صفت ذاتی ( واحد )
صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی : نِکھٹُّوؤں [نِکھٹ + ٹُو + اوں (و مجہول)]
١ - سست، احدی، ماچاتوڑ۔
٢ - احمق، بے وقوف جیسے نکھٹو گئے ہاٹ منگائی ترازو لائی باٹ۔
٣ - وہ شخص جس کے گھر کھاٹ یعنی پینگ تک نہو، نہایت مفلس، قلانچ، تنگدست۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی : نِکھٹُّوؤں [نِکَھٹ + ٹُو + اوں (و مجہول)]
١ - وہ شخص جو کچھ کما کر نہ لائے، ناکارہ، ہیچکار۔
کاہل
(عربی)
نکما
(ہندی)
کنگال
(پراکرت)
بیکار
Idle; useless
worthless; prodigal
thriftless; mierciless
merciless
remorseless
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر