سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نوش
(
نوش
)
{ نوش (و مجہول) }
(
فارسی
)
تفصیلات
نوشیدن
نوش
معانی
مترادفات
مرکبات
صفت ذاتی ( واحد )
صفت ذاتی ( واحد )
١ - شریں، میٹھا، گوارا۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پینے والا، نوشندہ جیسے شراب نوش، مے نوش، بادہ نوش۔
٢ - آب حیات، امرت۔
٣ - شہد، مکھیر۔
٤ - حیات، زندگی۔
٥ - تریاق، واضع زہر، زہرمہرہ۔
٦ - راس، موافق، سازگار، جزو بدن ہونے والا۔
شہد
(عربی)
نعمت
(عربی)
نوش دارو
نوش صحت
نوش لب
نوش لبی
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر