نظیر

( نِظِیر )
{ نِظِیر }
( عربی )

تفصیلات


نظر  نِظِیر

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مانند، مثل۔
٢ - مثال، تمثیل۔
٣ - ہمتا، ثانی۔
٤ - نمونہ
٥ - حوالہ
٦ - ولی محمد اکبر آبادی ایک خدا پرست خدا دوست نیچرل نگار شاعر کا تخلص جس کا کلام مقبول عام اور نہایت متاثرہ ہے۔ 1836ء میں فوت ہوا۔
  • مانِنْد
  • مُشابَہ
  • نَمُونہ
  • a like
  • a similitude
  • a parallel;  an example
  • instance
  • a pecimen
  • a case in point;  a precedent