متوفی

( مُتَوَفِّی )
{ مُتَوَف + فی }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'متوفٰی' سے مورد ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٨ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جنسِ مخالف   : مُتَوَفِّیَہ [مُتَوَف + فِیَہ]
١ - وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی۔
"متوفی ملازم یا پینشز کی بیوہ کو دس سال تک پنشن ملتی رہی۔      ( ١٩٨٨ء، اردو نامہ، لاہور، مئی، ٢١ )
  • "received into the mercy of God"
  • deceased
  • dead
  • defunct