عربی زبان سے مشتق اسم 'مجبور' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٢ء کو "مرگ نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)