توہین

( تَوہِین )
{ تَو (و لین) + ہِین }
( عربی )

تفصیلات


وھن  تَوہِین

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - اہانت، بے عزتی، ذلت۔
"تم اپنے باپ کے سامنے حاضر ہونے میں اپنی توہین سمجھتے ہو۔"      ( ١٩٢٢ء، انارکلی، ٣٩ )