پا[4]

( پا[4] )
{ پا }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو "مجموعہ فوید الصبیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - [ موسیقی ]  ہندی موسیقی کے سات سُروں میں سے پانچواں سُر۔
"اُتار:۔ سانی دھاپا ماگا رے سا، اس راگ میں رکھب . کومل ہیں۔"      ( ١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٩ )