اغلط

( اَغْلَط )
{ اَغ + لَط }
( عربی )

تفصیلات


غلط  غَلَط  اَغْلَط

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے، سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بہت غلط، سب سے زیادہ غلط۔
"ازبس کہ وہ کاتبوں کے قلم جہل سے اغلط ہوگیا تھا۔"      ( ١٨٠٥ء، آرائش محفل، افسوس، ٣۔ )