پاپ[3]

( پاپ[3] )
{ پاپ }
( انگریزی )

تفصیلات


Pop  پاپ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل مفہوم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ایک خاص کی عوامی موسیقی اور اس کا طائفہ جس میں بہت اونچے سُروں میں ساز بجاتے اور گاتے ہیں اور ساتھ ساتھ تھوکتے بھی جاتے ہیں۔
"جو مزا چائے کے ساتھ گرما گرم اور رنگا رنگ چاکولات میں ہے وہ ریڈیو کے پاپ گانے کی ہر کیات میں نہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٩٢ )
  • pop