تجاہل

( تَجاہُل )
{ تَجا + ہُل }
( عربی )

تفصیلات


جہل  جہل  تَجاہُل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہوا بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - انجان پن، بے خبری یا عدم واقفیت، خود کو انجان ظاہر کرنے کی کیفیت، بے پروائی۔
"اختر کی آنکھوں میں پرانے مرقع پھر گئے لیکن تجاہل کو آڑ بنایا۔"      ( ١٩١٢ء، یاسمین، ٨٣ )
  • اَغْماض