بد دلی

( بَد دِلی )
{ بَد + دِلی }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'دل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'بد دلی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - شکستہ خاطر، مایوسی، رنجیدہ، ناراض۔
"کئی سال پیشتر سے انگریز حکومت کے خلاف بد دلی پھیل رہی تھی۔"      ( ١٩٣٥ء، غدر کی صبح و شام، ١٥ )
  • شِکَسْتَہ خاطِری