فقید

( فَقِید )
{ فَقِید }
( عربی )

تفصیلات


فقد  فَقِید

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٢٥ء کو "معارفِ جمیل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - گم شدہ، مفقود، (مجازاً) نایاب۔
 وہ محبت کے معجزاتِ فقید وہ حصولِ تقرباتِ خاص      ( ١٩٢٥ء، معارفِ جمیل، ٧٠ )